اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ریما خان کی یوم عرفہ پرخصوصی دعائیں ،اداکارہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

16 Jun 2024
16 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی فلم اسٹار ریما خان حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے یوم عرفہ کے موقع پر خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا۔

اداکارہ ریما خان نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ہاتھوں میں سفید رنگ کی تسبیح تھامے دعاؤں میں مصروف نظر آرہی ہیں۔اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں ریما خان نے ’’دعائے عرفات‘‘ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ عرفات کا دن حجاج کیلئے خاص طور پر دعائیں مانگنے کا دن ہے۔

انہوں نے لکھا کہ اس دن کی سب سے مشہور اور مستحسن دعاؤں میں سے ایک دعائے عرفات ہے، یہ دعا بہت ذاتی اور دلی ہو سکتی ہے کیونکہ یہ دنیا بھر کے زائرین اور مسلمانوں کے لیے اللہ کی رحمت، بخشش اور برکتیں حاصل کرنے کا وقت ہے۔

اداکارہ کی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں انکے پرستاروں کی جانب سے ریما کو  حج کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے