اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 272.00 زندہ مرغی
  • 394.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.52 قیمت فروخت : 38.59
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 297.85 قیمت فروخت : 298.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 351.53 قیمت فروخت : 352.16
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.46 قیمت فروخت : 184.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.01 قیمت فروخت : 203.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.37
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.14 قیمت فروخت : 907.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242100 دس گرام : 207600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 221923 دس گرام : 190299
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3082 دس گرام : 2645
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سفاری زو میں عید کے پہلے روز سے نائٹ لائن سفاری کے آغاز کا فیصلہ

16 Jun 2024
16 Jun 2024

(لاہور نیوز) محکمہ وائلڈ نے لاہور سفاری زو میں عید کے پہلے روز سے نائٹ لائن سفاری کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔

ذرائع کے مطابق نائٹ لائن سفاری رات 8 بجے سے 10 بجے تک ہوگی جس  کے لیے بچوں کی ٹکٹ 500 اور بڑوں کی 1000 روپے ہوگی، نائٹ لائن سفاری میں عوام الناس شیروں کو گوشت کھلا سکیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نائٹ لائن سفاری کو کھولنے کی وجہ شیروں کا رات کو ایکٹو ہونا ہے، شیر رات کے وقت متحرک اور ایکٹو جانور تصور کیا جا تا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے