اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تھروئنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹ نے سلور میڈل جیت لیا

15 Jun 2024
15 Jun 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی ایتھلیٹ محمد یاسر نے دوسری ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیمپئن شپ میں سری لنکا نے 85.45 میٹر تھرو پھینک کر پہلی جبکہ پاکستان نے 78.10 میٹر تھرو پھینک کر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

سری لنکا 77.57 میٹر تھرو پھینک کر اور جاپان 77.25 میٹر تھرو پھینک کر بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر رہے،دوسری ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ کے مقابلے کوریا میں منعقد کیے گئے تھے، چیمپئن شپ میں ایشیائی ممالک کے اتھلیٹس نے حصہ لیا ہے۔

پاکستانی اتھلیٹ محمد یاسر کے ساتھ کوچنگ کے فرائض سید فیاض حسین بخاری نے انجام دیئے، محمد یاسر اور کوچ سید فیاض حسین بخاری 18 جون کو واپس وطن پہنچیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے