اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عیدالاضحٰی پر گرینڈ صفائی چیلنج سے نمٹنے کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی کے انتظامات مکمل

15 Jun 2024
15 Jun 2024

(لاہور نیوز) عیدالاضحٰی پر گرینڈ صفائی چیلنج سے نمٹنے کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی کے انتظامات مکمل ہو گئے۔

عیدالاضحٰی پر تعفن سے پاک ماحول اور بروقت آلائشیں اُٹھانے کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی کا گرینڈ صفائی آپریشن کا پلان جاری ہو گیا، عید الاضحٰی گرینڈ صفائی آپریشن کی لائیو ڈیجیٹل مانیٹرنگ کے لئے کنٹرول روم فعال کر دیا گیا۔

کمشنر لاہور زید بن مقصود نے بتایا کہ نہر میں آلائشیں پھینکنے والوں کی ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ کی جائے گی، 291 صفائی کیمپس فعال کر دیئے گئے، 104 عارضی کلیکشن پوائنٹس جبکہ چار ڈمپنگ سائٹس فعال کر دی گئیں۔

سی ای او بابر صاحب دین کا کہنا تھا کہ ایل ڈبلیو ایم سی کنٹرول روم میں 50 سے زائد تربیت یافتہ عملہ تین شفٹوں میں کام کرے گا، مرکزی کنٹرول روم میں ہیلپ لائن1139اور صفائی آپریشن کی مانیٹرنگ کیلئے الگ الگ ڈیسک قائم کئے گئے ہیں، صفائی آپریشن کی مانیٹرنگ پی آئی ٹی بی اور سیف سٹیز کیمروں سے یقینی بنائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے