اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کے بجٹ میں کسانوں کو کچھ نہیں دیا گیا، خالد حسین

15 Jun 2024
15 Jun 2024

(لاہور نیوز) کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی چیئرمین خالد حسین کا کہنا ہے پنجاب کے بجٹ میں کسانوں کو کچھ نہیں دیا گیا۔

کسان اتحاد پاکستان کے مرکزی چیئرمین خالد حسین پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ ہو گئے، انہوں نے کہا اس بجٹ میں ہر کسی کو اعتماد میں لیا گیا لیکن کسان کو پوچھا تک نہیں گیا، کسان آج رو رہے ہیں، عید پر بچوں کو کپڑے تک خرید کر نہیں دے سکے۔

ان کا کہنا تھا کسان مشکل ترین وقت سے گزر رہا ، گندم خریدی نہیں گئی، جب ہم اپنے حقوق کیلئے نکلتے ہیں تو ہم پر لاٹھیاں برسائی جاتی ہیں۔

خالد حسین کا کہنا تھا کسان نے گندم کی رقم سے بچوں کی شادیاں رکھی ہوتی ہیں، صنعت کیلئے بجلی 30 روپے اور کسان کیلئے 70 روپے یونٹ ہے، یہ کہاں کا انصاف ہے؟

کسان اتحاد پاکستان کے چیئرمین کا مزید کہنا تھا کہ اس بجٹ میں کسان کو ایک روپے کا ریلیف نہیں ملا، خدارا ہم کسانوں سے گندم نہیں لینی تو ہمیں باہر فروخت کرنے دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے