اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صبا قمر کی سیاہ جوڑے میں دلکش اداؤں کے مداح دلدادہ

15 Jun 2024
15 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے سیاہ جوڑے میں دلکش اداؤں سے مداحوں کو گرویدہ بنا لیا۔

حال ہی میں اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئرکیں جو مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں صبا قمر نے سیاہ شرٹ اور ٹراؤزر زیب تن کررکھا ہے جبکہ کھلی زلفوں اور نازک اداؤں سے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروارہی ہیں۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ "سیاہ لباس میں، مگر میرا دل روشنی سے بھرا ہوا ہے"۔

صبا قمر کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ سوشل میڈیا صارفین پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں اداکارہ کو تعریفوں سے نواز رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے