اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 258.00 زندہ مرغی
  • 374.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 297.80 قیمت فروخت : 298.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.47 قیمت فروخت : 185.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.94 قیمت فروخت : 907.56
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239900 دس گرام : 205700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219907 دس گرام : 188557
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3011 دس گرام : 2584
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ناقص کارکردگی ، پاکستانی کرکٹرز کا سینٹرل کنٹریکٹ خطرے میں پڑ گیا

15 Jun 2024
15 Jun 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی دکھانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا ازسرِ نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کےمطابق پہلےمرحلےمیں اچھی کارکردگی نہ دکھانے والے کرکٹرزکی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی ہو گی جبکہ کئی کرکٹرزکو سینٹرل کنٹریکٹ سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔

قومی کرکٹرز کو گزشتہ برس یکم جولائی سے 3 برس کا کنٹریکٹ دیا گیا تھا، جس میں کھلاڑیوں کی بھاری تنخواہیں مقرر کی گئی تھیں۔

قومی ٹیم ایشیا کپ، آئی سی سی ورلڈ کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بری طرح ناکام رہی، اس سے قبل پاکستانی ٹیم نے دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں بھی کسی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے