اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی سائنس فکشن فلم ’عمروعیار‘ کا لاہور میں رنگا رنگ پریمیئر

15 Jun 2024
15 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی سائنس فکشن فلم ’عمروعیار‘ کا لاہور میں رنگا رنگ پریمیئر منعقد ہوا جس میں فلم کی پوری کاسٹ سمیت دیگر اداکاروں، ہدایت کاروں اور شوبز شخصیات نے شرکت کی۔

’عمرو عیار‘ کو عید الاضحیٰ کے موققع پر ملک بھر کے سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔

پریمیئر کے موقع پر فلم کی ٹیم نے بتایا کہ ’عمر و عیار‘ کی تیاری میں چار سال کا عرصہ لگا اور اسے پاکستان سمیت دنیا بھر کی 500 سکرینوں پر دکھایا جائے گا۔

عمرو عیار‘ کی ہدایات اظفر جعفری نے دی ہیں، اس کی کہانی عاطف ریحان صدیقی نے لکھی ہے اور اسے ہما بابر نے پروڈیوس کیا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں عثمان مختار، صنم سعید، فاران طاہر، علی قاضی، عدنان صدیقی، سیمی راحیل، ثنا فخر، منظر صہبائی، دانیال راحیل اور سلمان شوکت شامل ہیں۔

پریمیر شو میں فواد خان، صبا قمر، فیصل قریشی، ماورا حسین نے بھی شرکت کی اور فلم کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے