اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 285.00 زندہ مرغی
  • 413.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.57 قیمت فروخت : 910.20
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242700 دس گرام : 208100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222473 دس گرام : 190757
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3051 دس گرام : 2619
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ: پاکستان بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

14 Jun 2024
14 Jun 2024

(لاہورنیوز) پاکستانی سکواش ٹیم نے 22ویں ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو سیٹ سے ہرایا، پاکستان کی ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کی ٹیم کا سامنا کرے گی ، قومی ٹیم نے ایونٹ میں بھارت سمیت کوریا، چائنیز تائپے اور چین کو شکست دی ہے ۔

واضح رہے کہ ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی ناصر اقبال، نور زمان، فرحان محبوب اور محمد عاصم خان کررہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے