اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اللہ نے 3 جنس بنائیں، سب کو برابر حقوق ملنے چاہئیں،نوشین شاہ

14 Jun 2024
14 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے کہا ہےکہ خدا نے 3 جنس عورت، مرد اور مخنث بنائے ہیں اور ان سب کے ہی ایک جیسے حقوق ہیں جو انہیں ملنے چاہئیں۔

اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہے جس میں انہوں نے فیمنزم سے متعلق گفتگو کی ہے،میزبان کے فیمنزم سے متعلق سوال پر نوشین شاہ نے کہا کہ  میں مساوات اور برابری پر یقین رکھتی ہوں۔مجھے فیمنسٹ کہا جائے یا کچھ اور لیکن میں تمام انسانوں کے حقوق کو برابر سمجھتی ہوں۔

نوشین نے مزید کہا کہ یہ ظاہر سی بات ہے کہ مرد اور خواتین ایک دوسرے کے بغیر نامکمل ہیں، ہر انسان محبت، عزت اور یکساں حقوق اور برابری کا مستحق ہے اور ہر کسی کو اس کا حق ملنا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے