اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعلیٰ کیلئے ساہیوال کے ہسپتال میں 11 بچوں کی ہلاکت معمولی بات نہیں: عظمیٰ بخاری

14 Jun 2024
14 Jun 2024

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کیلئے ساہیوال کے ہسپتال میں 11 بچوں کی ہلاکت معمولی بات نہیں ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر بیان دیتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کی ہسپتال کی چلڈرن وارڈ میں گیس کی لیکیج ہوتی رہی کسی نے توجہ نہیں دی، بعد میں ہسپتال میں شاٹ سرکٹ ہونے سے 11 بچوں کے دم گھٹ گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہسپتال میں معصوم بچوں کی ہلاکتوں کی ذمہ داری تو لینی پڑے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے