اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فواد خان کی آمد نے پاکستانی نیٹ فلکس سیریز کے سیٹ پر دھوم مچا دی

13 Jun 2024
13 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی نیٹ فلکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کے سیٹ سے سپر اسٹار فواد خان کی تازہ جھلک نے دھوم مچادی۔

تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں اداکار نامور اسٹائلسٹ راؤ علی خان کے ساتھ موجود ہیںجو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کی کاسٹ میں فواد کے ساتھ ماہرہ خان، صنم سعید، احد رضا میر، مایا علی اور دیگر فنکار بھی شامل ہیں۔

ویب سیریز سکندر نامی کردار کے گرد گھومتی ہے جو ہارورڈ یونیورسٹی کا لاء اسٹوڈنٹ ہے اور ایک دل خراش واقعہ سے اس کی زندگی یکسر تبدیل ہوجاتی ہے۔سوشل میڈیا پر فواد خان کے مداح اپنے اداکار کی نئی جھلک کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں اور اس توقع کا اظہار کررہے ہیں کہ نیا نیٹ فلکس پروجیکٹ پاکستانی فنکاروں کو عالمی سطح پر نئی شناخت دے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے