اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مسافروں کا رش، ریلوے انتظامیہ نے عید سپیشل ٹرینوں کی تعداد بڑھا دی

12 Jun 2024
12 Jun 2024

(لاہورنیوز) ریلوے انتظامیہ نے عید الاضحیٰ کے موقع پرعوام کی سہولت کے لیے اضافی رش کے پیش نظر ایک اضافی عید سپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چوتھی سپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے درمیان چلانے کا فیصلہ کیا ہے، ٹرین 15جون کو دوپہر 1بجے کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہو کر روہڑی، رحیم یار خان، ملتان، خانیوال اور اوکاڑہ سے ہوتی ہوئی اگلے روز صبح 9بجکر 35منٹ پر لاہور پہنچے گی۔

اس کے علاوہ، لالہ موسیٰ براستہ سرگودھا اور فیصل آباد کے درمیان چلنے والی ملت ایکسپریس اور رحمان بابا ایکسپریس کو دوڑ ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ کے لیے رکنے کی اجازت دے دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے