اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا اور نیپال کا میچ بارش کی نذر

12 Jun 2024
12 Jun 2024

(لاہور نیوز)سری لنکا اور نیپال کے درمیان ہونے والا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کا اہم میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 23 ویں میچ میں تیز بارش نے مداخلت کر دی۔

سری لنکا اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان میچ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل کے سنٹرل برووارڈ ریجنل پارک ٹرف گراؤنڈ میں ہونا تھا جسے منسوخ کر دیا گیا، بارش کی وجہ سے ٹاس بھی نہ ہو سکا۔

یاد رہے کہ نیپال نے میگا ایونٹ کا دوسرا جبکہ سری لنکا نے تیسرا میچ کھیلنا تھا، سری لنکا کو اپنے دونوں میچز میں شکست ہوئی جبکہ نیپال بھی پہلا میچ ہار چکا ہے، میچ منسوخ ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے