اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

گرمی کیساتھ بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھنے لگا، لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو

11 Jun 2024
11 Jun 2024

(حریم جدون) ملک بھر میں گرمی کی شدت کیساتھ بجلی کا شارٹ فال بڑھنے لگا جس سے لوڈشیڈنگ کا جن بھی بے قابو ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 564 میگا واٹ تک پہنچ گیا، ملک میں بجلی کی طلب 26 ہزار5 سو میگا واٹ ہے جبکہ بجلی کی پیداوار 20 ہزار 936 میگا واٹ ہے۔

پن بجلی ذرائع سے 6 ہزار 999 میگا واٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے، سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 878 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں جبکہ نجی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار 7 ہزار 650 میگا واٹ ہے۔

ذرائع کے مطابق ونڈ پاور پلانٹس سے 885 میگا واٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے، سولر پاور پلانٹس سے 192، بگاس سے 132 اور نیو کلیئر پاور پلانٹس سے 3 ہزار 200 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔

دوسری جانب بجلی کے شارٹ فال کے باعث ملک بھر میں 8 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ جاری ہے جبکہ لائن لاسز والے علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے