اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب: ریسٹورنٹس میں الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ

10 Jun 2024
10 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ریسٹورنٹس میں الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے ریسٹورنٹس کا ڈیٹا مرتب کر لیا گیا جبکہ خصوصی ٹیمیں تشکیل دے کر ٹاسک سونپ دیئے گئے۔

محکمہ نے الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کو 15 روز کے اندر یقینی بنانے کیلئے نوٹسز جاری کردیئے۔

ریونیو اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال کے آغاز سے سسٹم کی تنصیب نہ کرنے والے ریسٹورینس مالکان کے خلاف انفورسمنٹ کارروائیوں کا آغاز کر دیا جائے گا، سیلز ٹیکس آن سروسز کی چوری کو روکنے کیلئے اس سسٹم کی تنصیب کو یقینی بنایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے