اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو 120 ارب کے فنڈز ریلیز کرنے کا فیصلہ

10 Jun 2024
10 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے آئندہ بجٹ میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو 120 ارب روپے کے فنڈز ریلیز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

آئندہ بجٹ میں 9 ڈویژنل سالڈ ویسٹ کمپنیز کی آؤٹ سورسنگ کیلئے 188 ارب روپے رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ہے، صوبائی مالیاتی ایوارڈ کی مد میں کمپنیوں کو فنڈز دیئے جائیں گے۔

ذرائع محکمہ فنانس پنجاب کے مطابق سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے خسارے کو بھی ختم کیا جائے گا، کمپنیوں کو آپریشنز کی مد میں یہ بجٹ دیا جائے گا، پنجاب حکومت نے 120 ارب روپے کمپنیوں کو دینے کی اصولی منظوری بھی دے دی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے