اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا

10 Jun 2024
10 Jun 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان تاحال برقرار ہے جبکہ انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھنے میں آئی، 467 پوائنٹس کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 73 ہزار 286 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 109 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 73 ہزار754 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

امریکی کرنسی

دوسری جانب انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 30 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے