اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ، پہنچ سے باہر

10 Jun 2024
10 Jun 2024

(ویب ڈیسک) مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ۔

لاہور میں چکن کی قیمت میں 46روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 484 روپے فی کلو  مقرر کیا گیا ۔

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 322 روپے جبکہ پرچون ریٹ 334روپے فی کلو جاری کر دیا گیا ۔

فارمی انڈے 2روپے فی درجن مہنگے ہو نے کے بعد  239 روپے فی درجن مقرر کر دیے گئے۔ انڈوں کی پیٹی 7050 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے