اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اور رضوان ٹی 20 کرکٹ کی کامیاب ترین جوڑی

31 May 2024
31 May 2024

(ویب ڈیسک) قومی کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ کی کامیاب ترین جوڑی بن گئے۔

محمد رضوان اور بابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ مرتبہ 50 یا اس سے زائد رنز کی پارٹنر شپ بنانے والی جوڑی بن گئے ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹی 20 میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے مجموعی طور پر 24 واں ففٹی پلس سکور بنایا، بابر اور رضوان کی 24 ففٹی پلس شراکت میں سے 10 سنچری شراکت میں تبدیل ہوئیں۔

انگلینڈ کیخلاف 59 رنز کی شراکت کے ساتھ بابر اور رضوان کی جوڑی نے ریکارڈ بنایا۔

بابر اعظم اور رضوان نے ویرات کوہلی اور کرس گیل کی جوڑی کو پیچھے چھوڑا، گیل اور کوہلی نے رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے 23 ففٹی پلس شراکتیں بنائی ہیں۔

بابر اعظم اور محمد رضوان پاکستان کے علاوہ کراچی کنگز میں بھی بیٹنگ پارٹنر رہے، دونوں کے درمیان پاکستان کے لیے 22 اور کراچی کنگز کے لیے دو مرتبہ 50 پلس شراکتیں بنیں۔

بابر اعظم اور محمد رضوان کے درمیان پارٹنرشپ میں 3227 رنز بنے ہیں جبکہ اے بی ڈی ویلیئرز اور ویرات کوہلی کے درمیان آئی پی ایل میں 3175 پارٹنرشپ رنز بنے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے