اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈریپ کی 2 ہفتوں میں مقامی و درآمدہ ادویات پر بار کوڈ لگانے کی ہدایت

27 May 2024
27 May 2024

(ویب ڈیسک) ڈرگ ریگولیٹراتھارٹی نے فارماسیوٹیکل کمپنیوں اور درآمد کنندگان کو دو ہفتوں میں مقامی اور درآمدہ ادویات پر بار کوڈ لگانے کی ہدایت کر دی۔

ڈریپ حکام کا کہنا ہے کہ  ادویات کے ڈبوں پر بار کوڈ پرنٹ کرنے کا مقصد جعل سازی کو روکنا ہے، مقررہ وقت میں عمل نہ کرنے کی صورت میں سخت قانونی کارروائی ہو گی۔

دوسری جانب فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے ردعمل میں کہا ہے کہ اتنے مختصر وقت میں ادویات پر بار کوڈ پرنٹ کرنا ممکن نہیں، ملک بھر میں بار کوڈ پرنٹ اور اسے ریڈ کرنے کا میکنزم نہیں ہے۔

فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے مزید کہا ہے کہ ڈبوں پر بار کوڈ پرنٹ کرنے سے ادویات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے