اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا آپ جانتے ہیں تربوز کے چھلکوں میں کیا فوائد پوشیدہ ہیں؟جانئے

26 May 2024
26 May 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے تربوز کے چھلکوں میں پوشیدہ فوائد سے متعلق تفصیلی تحقیق جاری کردی ۔

ماہرین کا جاری کردہ تحقیق میں کہناتھا کہ تربوز کے چھلکوں میںcitrulline نامی امینو ایسڈ ہوتا ہے جو مسلز کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔اس امینو ایسڈ سے خون کی شریانیں کشادہ ہوتی ہیں اور مسلز تک آکسیجن کی فراہمی بہتر ہوتی ہے جس سے ورزش کے دوران جسمانی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔

اسی طرح اگر آپ ہائی بلڈ پریشر سے پریشان ہیں تو تربوز کے چھلکوں کو استعمال کر کے دیکھیں۔تحقیقی رپورٹس میں دریافت کیا گیا کہ تربوز کے گلابی حصے سے بھی بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے میں مدد ملتی ہے مگر چھلکوں میں موجود citrulline اس حوالے سے زیادہ مؤثر ثابت ہوتا ہے۔

ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ تربوز کے چھلکوں سے خون کی شریانیں بھی کشادہ ہوتی ہیں جس سے بھی بلڈ پریشر کو مستحکم رکھنے میں مدد ملتی ہے۔یہ چھلکے ورم کش ہوتے ہیں اور اس سے مختلف اعضا کو ورم سے بچانے میں مدد ملتی ہےتربوز کے چھلکے متعدد وٹامنز اور اینٹی آکسائیڈنٹس کے حصول کا اچھا ذریعہ ہیں۔ان اینٹی آکسائیڈنٹس سے مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے اور ہمارا جسم متعدد امراض سے لڑنے کے قابل ہو جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے