اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گلشن راوی: مبینہ نشے کی حالت میں سب انسپکٹر کی فائرنگ، راہ گیر زخمی

26 May 2024
26 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلشن راوی میں پولیس سب انسپکٹر کی فائرنگ سے راہ گیر زخمی ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق گلشن راوی کے علاقے میں  سب انسپکٹر نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں فرحان نامی شہری کو زدوکوب کیا اور تشدد کرنے کے بعد فائرنگ کردی، فائرنگ سے فرحان تو محفوظ رہا تاہم گولی راہگیر حارث کو جا لگی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی نوجوان حارث کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ شہری فرحان کی مدعیت میں اقدام قتل کی دفعات کے تحت سب انسپکٹر کیخلاف  مقدمہ درج کرلیا گیا تاہم ملزم تاحال فرار ہے۔

پولیس کے مطابق شیراکوٹ میں تعینات سب انسپکٹر فیاض نے پہلے شہری فرحان پر گاڑی چڑھائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے