اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یاسمین راشد کی حالت سنبھل گئی ، سروسز ہسپتال سے جیل منتقل

26 May 2024
26 May 2024

(لاہور نیوز)پی ٹی آئی رہنما و سابق صوبائی وزیر یاسمین راشد کی حالت سنبھل گئی، انہیں سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

ذرائع میڈیکل بورڈ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو اینٹی بائیوٹک کورس مکمل ہونے پر ڈسچارج کیا گیا ، ڈاکٹر یاسمین کو معدے اور ڈی ہائیڈریشن کے مسائل تھے، سابق صوبائی وزیر کی رپورٹس بہتر آئیں۔

میڈیکل بورڈ کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما گزشتہ روز سے جیل جانے کے لیے بضد تھیں، ہسپتال سے ڈسچارج کے بعد یاسمین راشد کو جیل منتقل کردیا گیا۔

واضح رہے تین روز قبل ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں بے ہوش ہو گئیں اور انہیں ایمبولینس میں جیل سے سروسز ہسپتال علاج کیلئے لایا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے