اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی واقعات: جے آئی ٹی کی شاہ محمود قریشی سے تفتیش مکمل

26 May 2024
26 May 2024

(لاہور نیوز) جے آئی ٹی ممبران نے شاہ محمود قریشی سے 9 مئی کے واقعات پر تفتیش کا مرحلہ مکمل کر لیا۔

جے آئی ٹی ممبران نے شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کی، جے آئی ٹی کی سربراہی ایس پی شہزاد کر رہے تھے، 5 رکنی جے آئی ٹی میں ڈی ایس پی محمد عثمان، انسپکٹر مالک، انسپکٹر محمد علیم، انسپکٹر ندیم شامل تھے۔

جے آئی ٹی ممبران تقریبا 3 گھنٹے تک اڈیالہ جیل میں موجود رہے، جے آئی ٹی ممبران تفتیش کے بعد واپس لاہور چلے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے