اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

احمد شہزاد ٹی 20 ورلڈ کپاسکواڈ میں عثمان خان کی سلیکشن پر بول اٹھے

25 May 2024
25 May 2024

(ویب ڈیسک) اوپنر احمد شہزاد نے قومی ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان کی ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں سلیکشن پر سوال اٹھادیا۔

نیوزی لینڈ کیخلاف انٹرنیشنل کیریئر میں مایوس کن آغاز کے بعد عثمان خان کو آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں موقع نہیں دیا گیا تھا،تاہم انہیں میگا ایونٹ کیلئے اسکواڈ حصہ بنانے پر احمد شہزاد نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔احمد شہزاد نے کہا کہ سلیکشن کا عمل پرفارمنس کے بجائے خواہشات یا ہمدردی کی بنیاد پر چلایا جارہا ہے، انہوں نے سوال اٹھایا عثمان خان کو کس پرفارمنس کی بنیاد پر اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا؟

واضح رہے کہ 5 سال سے قومی ٹیم میں کم بیک کی خواہش رکھنے والے احمد شہزاد ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل پرفارم کرنے کے باوجود پی ایس ایل میں جگہ نہیں بناسکے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے