اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شوہر نے مجھے قتل کروانے کی کوشش کی، متاثرہ خاتون زینب کا الزام

25 May 2024
25 May 2024

(لاہور نیوز) ڈیفنس میں سیلون مالک زینب جمیل پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کر گیا۔

 سابق اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ شوہر نے مجھے قتل کروانے کی کوشش کی، شوہر گزشتہ دو ماہ سے دھمکیاں دے رہا تھا، میں دھمکیوں کو خاطر میں نہیں لائی، مجھے لگا کہ میرے بچوں کا باپ میرے ساتھ ایسا نہیں کر سکتا۔

زینب جمیل نے کہا ہسپتال سے ویڈیو ریکارڈ کر رہی ہوں، دوبارہ دھمکیاں مل رہی ہیں، ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا، پولیس مجھے سکیورٹی فراہم کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے