اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رنگ روڈ کیس: قیصرہ الہیٰ ودیگر کی ضمانتیں خارج کروانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

25 May 2024
25 May 2024

(لاہور نیوز) رنگ روڑ توسیع کی منظوری میں مبینہ بدعنوانیوں کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی، راسخ الہٰی اور زرا الہٰی کی ضمانتیں خارج کروانے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ 29 مئی کو درخواستوں پر سماعت کرے گا، عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کررکھا ہے۔

یاد رہے کہ 16 مارچ کو لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے رنگ روڈ منصوبے کی توسیع کی منظوری میں مبینہ بدعنوانی کے مقدمہ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی سمیت دیگر کی ضمانت میں 22 مارچ تک توسیع کردی تھی۔

اینٹی کرپشن عدالت لاہور کے جج صفدر حسین بھٹی نے 22 مارچ کو محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کیس میں قیصرہ الہٰی، راسخ الہٰی اور زارا الہٰی کی عبوری ضمانتیں 5، 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض کنفرم کی تھیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے