اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قتل کا ملزم پولیس اہلکاروں کی تحویل سے فرار

25 May 2024
25 May 2024

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ مصری شاہ میں انویسٹی گیشن پولیس کے زیر حراست قتل کا ملزم فرار ہو گیا ۔

قتل کے ملزم کے فرار کے بعد غفلت کے مرتکب تھانیدار سمیت 2 اہلکاروں کے خلاف تھانہ گڑھی شاہو میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

مقدمہ انچارج انویسٹی گیشن مصری شاہ وسیم عبیداللہ کی مدعیت میں درج کیا  گیا ،جس میں سب انسپکٹر ارشد اور کانسٹیبل امتیاز حسین کو  غفلت کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔

 ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ دونوں پولیس اہلکار ملزم امین عرف لاڈی کو موٹر سائیکل پر میو ہسپتال سے تھانہ مصری شاہ لا رہے تھے کہ گڑھی شاہو چوک کے قریب ملزم ہتھکڑی سے ہاتھ نکال کر فرار ہو گیا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے