اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان والی بال ٹیم کا اعلان

24 May 2024
24 May 2024

(لاہور نیوز) آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان والی بال ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

چیئرمین والی بال فیڈریشن چوہدری محمد یعقوب نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کےلیے قومی ٹیم کی قیادت مراد جہاں کریں گے، آسٹریلیا کے خلاف پاکستان ٹیم کے میچز 28، 29 اور 30 مئی کو اسلام آباد میں ہوں گے۔

پاکستان والی بال ٹیم کے سکواڈ میں محمد کاشف نوید، ولید خان، مراد خان، ایمل خان، عثمان فرہاد، فخر الدین، آفاق خان، عبدالظہیر، مصورخان، محمد حماد، حیدرعلی، ناصرعلی اور محمد یاسین شامل ہیں۔چوہدری یعقوب نے مزید کہا کہ آسٹریلوی ٹیم پہلی بار پاکستان کا دورہ کر رہی ہے، مہمان ٹیم کا 20 رکنی سکواڈ اتوار کو اسلام آباد پہنچے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے