اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

مچھلی کےتیل کے سپلیمنٹ کے استعمال سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟جانئے

24 May 2024
24 May 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ صحت مند افراد جو روزانہ مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹ کھا رہے ہیں ممکنہ طور پر یہ ان کے لیے فائدہ مند نہیں ہے۔

ماہرین کی  جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ صحت مند دل رکھنے والے افراد کا مچھلی کے تیل سے بنے سپلیمنٹ کا مستقل استعمال پہلی بار ہونے والے قلبی مرض یا فالج کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔تاہم، طویل مدتی تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ مچھلی کا تیل ان افراد کے لیے مفید ثابت ہوسکتا ہے جو دل کے عارضے کا شکار ہوتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق صحت مند افراد کا ان سپلیمنٹ کا لینا ان میں ایٹریل فبریلیشن کے خطرات میں 13 فیصد تک اضافہ کر دیتا ہے ۔ دل کی دھڑکن کی یہ کیفیت دل کے دورے اور فالج کے خطرات میں اضافہ کرتی ہے جبکہ ان کے فالج کے خطرات میں 5 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔

تحقیق کے سربراہ کا کہنا تھا کہ تحقیق کے نتائج مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹ کے غیر یقینی قلبی فوائد اور منفی اثرات کی وجہ سے ان کے استعمال کے متعلق تنبیہ کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے