اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باٹا پور: منشیات لے جانے والا ایک اور ڈرون گر گیا

24 May 2024
24 May 2024

(لاہور نیوز) باٹا پور کے علاقے میں منشیات لے جانے والا ایک اور ڈرون گر گیا۔

تفصیلات کے مطابق واہگہ بارڈر کے قریب ایک اور ڈرون منشیات سمیت گر گیا۔ پولیس نے گرنے والا ڈرون اور منشیات کا پیکٹ تحویل میں لے لیا۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق اس سے قبل بھی سرحدی علاقے میں ڈرون سے منشیات سپلائی کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں، کئی ملزمان ڈرون کے ذریعے منشیات کی سمگلنگ میں بھی ملوث ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے