اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

چیونگم نگلنے کے عادی افراد کیلئے اہم خبر،کیا چیونگم ہضم ہوجاتی ہے؟ماہرین نے سب بتا دیا

23 May 2024
23 May 2024

(ویب ڈیسک) بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ چیونگم اگر نِگل لی جائے تو اسکے نتائج خطرناک ہوسکتے ہیں تاہم اس کا بات جواب ماہرین نے اپنی تحقیق میں دے دیا ہے۔

ماہرین  کے مطابق چیونگم نِگلنالازمی نہیں کہ صحت کے لیے نقصان دہ ہو لیکن یہ ایک اچھی عادت بھی نہیں ہے۔ ماہرین نے  انٹرویو میں بتایا کہ اگر آپ کا ہاضمہ صحت مند ہے تو کبھی کبھار چیونگم نِگل لینا کوئی مسئلہ نہیں۔

تاہم جب پوچھا گیا کہ اگر ایسا ہے تو پھر ان انتباہات کا کیا؟ جو سالوں سے سنتے آرہے ہیں کہ چیونگم کو ہضم ہونے میں 7 سال لگتے ہیں، تو اس پر ماہرین نے وضاحت دیتے ہوئے بتایا کہ سچ تو یہ ہے کہ چیونگم بالکل بھی ہضم نہیں ہوتی۔ یہ ہضم ہونے والی شے ہے ہی نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اگر نِگل لی جائے تو بالآخر یہ آنتوں کی حرکت کے ذریعے باہر آجائے گی۔

دوسری جانب ماہر اطفال نے بھی اس بات سے اتفاق کیا کہ چیونگم کو نِگلنے سے صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ چیونگم ہضم نہیں ہوتی، یہ آنتوں سے گزرے گی اور بالآخر آنتوں کی حرکت سے باہر آجائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے