اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کو میڈیکل اینڈ سپورٹس میڈیسن کے سربراہ کی تلاش

23 May 2024
23 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعبہ میڈیکل اینڈ سپورٹس میڈیسن کو ازسرنو ترتیب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شعبہ میڈیکل اینڈ سپورٹس میڈیسن کے سربراہ کی تلاش کے لیے اشتہار دیا جائے گا، اسسٹنٹ پروفیسر کو شعبے کی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی اور سربراہ کے انتخاب کے لیے میڈیکل کے سربراہان کی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کی ٹیموں کے لیے تجربہ کار میڈیکل پینل تشکیل دیا جائے گا جبکہ میڈیکل کے شعبے کو جدید خطوط پر چلانے کے لیے حکمت عملی ترتیب دی جارہی ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ چیئرمین محسن نقوی شعبہ میڈیکل اور سپورٹس میڈیسن کی کارکردگی سے خوش نہیں، ڈاکٹر سہیل سلیم کے مستعفی ہونے کے بعد میڈیکل کے شعبے کے سربراہ کا عہدہ خالی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے