اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

22 May 2024
22 May 2024

(لاہورنیوز) تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت ناساز ہوئی، جس کے بعد انہیں علاج کے لیے سروسز ہسپتال منتقل کیاگیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں بے ہوش ہو گئی تھیں، سخت گرمی کی وجہ سے ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل میں بلڈ پریشر ہائی ہو گیا تھا۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں بے ہوش ہوئیں، ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال علاج کے لیے منتقل کر دیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے