اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

الٹراپروسیسڈ غذاوں اور ماہرین کی صحت کے درمیان کیا تعلق ہے؟ماہرین کی تحقیق سامنے آگئی

22 May 2024
22 May 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے الٹراپراسیسڈ غذاوں کوبچوں کی صحت کیلئے مضر صحت قرار دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ماہرین کا جاری کردہ تحقیق میں کہنا تھا کہ الٹرا پروسیسڈ غذائیں ایسی غذائیں ہوتی ہیں جن میں چینی، چکنائی کی اور انڈسٹریل غذائی کیمیکلز (جیسے کہ پریزرویٹیوز اور ایملسیفائرز) کی بھرپور مقدار شامل ہوتی ہے۔ ماہرین طویل عرصے سے بڑی عمر کے افراد میں ان غذاؤں کا صحت کے مسائل سے تعلق بتاتے آ رہے ہیں۔

تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں کو بھی اس غذا سے سنگین خطرات لاحق ہیں،تین سے چھ سال کے درمیان تقریباً 1500 بچوں کی صحت کا موازنہ کرنے کے ساتھ یہ دیکھا کہ ان بچوں کی کتنی غذا الٹرا پروسیسڈ غذاؤں پر مشتمل ہے؟

مطالعے میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ بچے جو زیادہ الٹرا پروسیسڈ غذائیں کھایا کرتے تھے ان میں یہ غذائیں کم کھانے والوں کے مقابلے میں باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی)، کمر، چکنائی کی مقدار اور بلڈ شوگر اسکورز کے زیادہ ہونے کے قوی امکانات تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے