اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

وزیر داخلہ محسن نقوی کا دورہ سی ڈی اے ہسپتال، مریضوں سے ملاقات

22 May 2024
22 May 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سی ڈی اے ہسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں سے ملاقات کر کے حالت دریافت کی۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن سی ڈی اے ہسپتال کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے ایمرجنسی وارڈ کا دورہ کیا اور مریضوں سے ملاقات کی، وزیرداخلہ نے سی ڈی اے ہسپتال میں مختلف وارڈز کا بھی معائنہ کیا۔

محسن نقوی نے ہدایت کی کہ سی ڈی اے ہسپتال میں لوگوں کا ہیلتھ کارڈ پر علاج کیا جائے، سی ڈی اے ملازمین کے علاوہ دیگر اداروں کے سرکاری ملازمین کو سی ٹی سکین، ایم آر آئی اور دیگر ٹیسٹ کی سہولیات مہیا کی جائیں۔

اپنے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جلد سی ڈی اے میڈیکل کالج کے وزٹ کا بھی اعلان کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے