اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں، 98 کلو منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار

22 May 2024
22 May 2024

(دنیانیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) نے 9 مختلف کارروائیوں میں 98 کلو منشیات برآمدکرلی جبکہ 6 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔

اے این ایف کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، یہ کارروائیاں کراچی ، اسلام آباد ایئرپورٹ، راولپنڈی میں کوریئر آفس میں کی گئیں۔

ترجمان کے مطابق منشیات سمگلنگ کیخلاف بولان روڈ دشت ،قلعہ عبداللہ، قاسم آباد حیدرآباد، ایم ایم روڈ میانوالی ، روات روڈ راولپنڈی میں بھی آپریشن کیا گیا۔

ترجمان کا بتانا ہے کہ ملزمان کیخلاف مقدمہ دج کرکے تفتیش کا آغازکردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے