اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا ڈومیسٹک پرفارمرز کیلئے ٹورنامنٹس کے آغاز کا پلان

21 May 2024
21 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک پرفارمرز کے لیے ٹورنامنٹس کے آغاز کا پلان ترتیب دے دیا۔

ذرائع کے مطابق 5 ٹیموں پر مشتمل 4 ون ڈے اور ٹی 20 ٹورنامنٹس شروع کیے جائیں گے، 5 ٹیمیں ٹاپ 5 سابق کرکٹرز کے سپرد کی جائیں گی اور یہ 5 ٹیمیں 2 سال کی بنیاد پر سابق کرکٹرز کےحوالے کی جائیں گی۔

ذرائع نے بتایا کہ ٹورنامنٹس کا مقصد ڈومیسٹک پرفارمرز کے لیے قومی ٹیم تک پاتھ وے بنانا ہے، 5 ٹیموں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کرکٹرز شامل نہیں ہوں گے، ان ٹورنامنٹس میں ہر شعبے کے 5،5 کھلاڑیوں کی فہرست بنائی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق پرفارمرز پاکستان شاہینز اور قومی ٹیم کے بیک اپ کے لیے تیار ہوں گے اور ان ٹورنامنٹس کی پاکستان سپر لیگ کی طرز پر تشہیر کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے