اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم، رضوان امریکا میں اسلامک سنٹر کا دورہ کرینگے

21 May 2024
21 May 2024

(ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈکپ میں شرکت سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان امریکا کے اسلامک سنٹر کا دورہ کریں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کے اسلامک ریسرچ سنٹر میں دورے کی تفیصلات سے آگاہ کیا گیا ہے۔

دونوں کرکٹر امریکا کے شہر ڈلاس میں یکم جون کو ایک چیریٹی ایونٹ میں شریک ہوں گے، جہاں طلباء کو تعلیم کیلئے بلاسود قرض اور عطیات دیے جائیں گے۔

اس سے قبل بھی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے اسلامک سنٹر کا دورہ کیا تھا، جہاں انکے درس دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

13

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے