اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہائے گرمی،اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرنے کی ویڈیو وائرل

21 May 2024
21 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور کپتان بابر اعظم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں سنائی دینے والی باتوں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کرکٹرز آپس میں ڈالرز پر ایک دوسرے کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں۔

اس دوران بابر اعظم جو کہ ویڈیو میں بظاہر نظر نہیں آ رہے، اعظم خان سے مذاق میں پوچھتے ہیں کہ ابا کیا ہوا؟ اس پر اعظم خان غیر ملکی کرنسی سے چہرہ اور ماتھا صاف کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ بہت زیادہ گرمی وسیم بھائی۔

اس پر سب ہی کرکٹر زور دار قہقہہ لگاتے ہیں جس کی آواز ویڈیو میں سنی جاسکتی ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے جسے کرکٹ شائقین کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔

ویڈیو کے کمنٹس سیکشن میں شائقین کھلاڑیوں کی اس گفتگو پر اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں اور دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے