اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مسلح گروپوں میں فائرنگ، گولیاں لگنے سے راہگیر نوجوان چل بسا

21 May 2024
21 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مسلح گروپوں کی لڑائی کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اس دوران وہاں سے گزرتے ہوئے نوجوان گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا لیکن وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے فرانزک کیلئے بھجوا دیئے، مرنے والے نوجوان کی شناخت احسن کے نام سے ہوئی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

دوسری جانب مقتول نوجوان کے والد نے پولیس کو بتایا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں، احسن گزر رہا تھا کہ فائرنگ کی زد میں آ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے