اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستانی پلیئرز کی ٹی وی پر ٹرولنگ شروع کردی

18 May 2024
18 May 2024

(ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈکپ سے قبل معروف بھارتی نشریاتی ادارے اسٹار اسپورٹس نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی شائقین کرکٹ اور فینز کو متوجہ کرنے کیلئے متنازع اشتہار بناڈالا۔

اسٹار اسپورٹس نے گزشتہ روز ایک اشتہار جاری کیا جس میں ٹی20 ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شکستوں کا مذاق بنایا گیا، سال 2007 ورلڈکپ فائنل اور گروپ میچ، 2012، 2014، 2022 کی ہار پر ٹرول کیا گیا۔

چینل کی جانب سے جاری ویڈیو کے ایکس (ٹوئٹر) کے کیپشن میں لکھا کہ ایک عظیم لڑائی لوڈ ہورہی ہے، روہت الیون کی طرف سے پاکستان کو ایک ہار کا تحفہ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں دیا جائے گا۔بھارتی ادارہ متعدد پاک بھارت میچز سے قبل ’’موقع موقع‘‘ کے نام سے اشتہار جاری کرتا رہا ہے لیکن سال 2021 میں ملکی بابر الیون کے ہاتھوں ملی 10 وکٹوں کی شکست کے بعد چینل نے یہ اشتہار نہ بنانے کا اعلان کیا تھا۔

واضح رہے کہ سال 2023 ورلڈکپ کے دوران بھی اسٹار اسپورٹس نے ’’موقع موقع‘‘ طرز کا گانا ریلیز کیا تھا اور سانگ کو 8 کا انتظار نام دیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے