اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد فی تولہ سونا 600 روپے سستا

17 May 2024
17 May 2024

(لاہورنیوز) قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں مسلسل کئی روز سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد قیمت میں کمی سے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہو گئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کم ہو کر 2 لاکھ 10 ہزار 48 روپے ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2384 ڈالر کا ہوگیا۔

واضح رہے گزشتہ روز  بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد سونا 2 لاکھ 45 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے