اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا کا وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستان فین زون بنانے کا فیصلہ

17 May 2024
17 May 2024

(ویب ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے قومی ٹیم کیخلاف 6 وائٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ایک مخصوص سٹینڈ کو پاکستان فین زون کا نام دیا گیا ہے، سٹیڈیم میں نماز کی جگہ اور حلال فوڈ کے پاس ایک سٹینڈ کو پاکستان فینز زون کا درجہ دیا گیا ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان چھ وائٹ بال میچز پر مشتمل سیریز نومبر میں کھیلی جائے گی، سیریز کے دوران چھ مختلف وینیوز پر سٹینڈز کو پاکستان فین زونز کا درجہ دیا جائے گا۔

کرکٹ آسٹریلیا نے چند روز قبل بارڈر گواسکر ٹرافی کے لیے انڈیا فینز زون بنانے کا بھی اعلان کیا تھا، انڈیا اور پاکستان فینز زون کی ٹکٹوں سے متعلق تمام تفصیلات آئندہ ہفتے جاری کی جائیں گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے