اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان

17 May 2024
17 May 2024

(ویب ڈیسک) پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے پر کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

لاہور میں چیئرمین آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن حاجی اکرم ذکی کی زیرِصدارت اجلاس ہوا جس میں کرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا۔

لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد انٹر سٹی روٹس پر کرایوں میں 3 سے 5 فیصد کمی کا اعلان کیا۔

ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے ترجمان نے بتایا کہ کرایوں میں کمی روٹس کے حساب سے کی گئی ہے، لاہور سے فیصل آباد، ملتان اور راولپنڈی روٹس پر 10 روپے جبکہ لاہور سے کراچی اور کوئٹہ سمیت دیگر لمبے روٹس پر 50 روپے فی مسافر یکطرفہ کرایہ کم کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے