اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی مارکیٹ میں نرخ بڑھنے سے مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں اضافہ

16 May 2024
16 May 2024

(لاہورنیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھنے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے اضافہ ہو گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25 ڈالر اضافے کے بعد 2390 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے اضافہ ہو گیا، جس کے بعد سونا 2 لاکھ 45 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔

دس گرام سونے کی قیمت بھی 1371 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 10 ہزار 562 روپے کی سطح پر آگئی۔صرافہ مارکیٹوں کے مطابق فی تولہ چاندی کی قیمت 80 روپے کے اضافے سے 2730 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 68.59 روپے کے اضافے سے 2340.53 روپے کی سطح پر آگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے