اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اوورسیزسرمایہ کاروں کوبہترین مواقع فراہم کررہے ہیں: اسحاق ڈار

16 May 2024
16 May 2024

(لاہورنیوز) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اوورسیزسرمایہ کاروں کوبہترمواقع فراہم کررہا ہے۔

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان ایکسپورٹ اورسپیشل اکنامک زونزمیں کاروبارکےمواقع فراہم کررہا ہے، پاکستان میں نئےکاروبارکےآغازکےلیےسرمایہ کاروں کےپاس مفید وقت ہے، ہماری حکومت نےہردورمیں کاروباردوست پالیسیاں متعارف کروائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  مسلم لیگ(ن)نے2013میں چین کےساتھ سی پیک کےحوالےسےبات چیت کا آغازکیا،پاکستان میں زراعت،آئی ٹی،معدنیات اورکان کنی کےمواقع موجود ہیں، کاروباری برادری کےمسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے