اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مالی سال 24-2023 کی وسط سالہ میزانیائی جائزہ رپورٹ ایوان میں پیش

16 May 2024
16 May 2024

(لاہورنیوز ) قومی اسمبلی اجلاس وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 24-2023 کی وسط سالہ میزانیائی جائزہ رپورٹ ایوان میں پیش کر دی۔

ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالیاتی پالیسی گوشوارہ برائے جنوری 2024 اور قرضہ جات پالیسی گوشوارہ برائے جنوری 2024 اور نگرانی کارکردگی رپورٹس برائے مالی سال 23-2022 پیش کر دیں، حکومت کے حسابات تخصیص برائے مالی سال 21-2020 ، وفاقی حسابات سے متعلق آڈیٹر جنرل آڈٹ رپورٹس برائے آڈٹ سال 22-2021 ایوان میں پیش ہوئیں۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیر خزانہ حکومت کے غیر صرف شدہ حسابات تخصیص برائے سال 22-2021 پیش کریں گے،وفاقی حسابات سے متعلق آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹس برائے آڈٹ سال 23-2022 ایوان میں پیش کردی گئیں جبکہ سابقہ فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس اور ڈیوٹی کی چھوٹ واپس لینے پر توجہ دلاؤ نوٹس بھی پیش ہوا۔

اس موقع پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایوان کو بتایا کہ جون 2018 میں 25ویں ترمیم کے بعد فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس قوانین لاگو ہوئے، 30 جنوری 2023 تک سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کی چھوٹ دی گئی، پچھلے سال چھوٹ میں ایک سال کی توسیع دی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے