اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی کرے گا

16 May 2024
16 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کو بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کے اجلاس کے دوران ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی۔

بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کی ایگزیکٹو میٹنگ چینی شہر تائی پے میں ہوئی جس دوران پاکستان کو ایونٹ کی میزبانی دیے جانے کی  تصدیق  کی گئی۔

اس موقع پر سیکرٹری پاکستان بیس بال فیڈریشن فخرعلی شاہ کا کہنا  تھا  کہ  ایونٹ اکتوبرمیں کرانےکا ارادہ ہے، ایونٹ کےلیے وینیو اورتاریخوں کااعلان جلد ہوگا۔

فخرعلی شاہ کے مطابق پاکستان نے 2023 میں بھی ویسٹ ایشیا کپ کی میزبانی کی تھی۔

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے سیکرٹری فخر علی شاہ  نے مزید بتایا کہ ایونٹ میں بھارت، سری لنکا، نیپال، افغانستان، سعودی عرب اور عراق کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔

اس کے علاوہ فلسطین اوربنگلادیش کی ٹیمیں بھی ایونٹ میں حصہ لیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے